ڈرائیونگ لائسنس

میں چار مہینے پاکستان رہ کر آیا ہوں اور یقین مانیئے کہ اس دورانیے میں میرا لائسنس پراسس ہی پورا نہ ہو کے دیا۔ سعودیہ کا لائسنس کسی پولس والے کو دکھا دیں تو یقین مانیے کہ جس نے 50 میں مان جانا ہوتا ہے وہ 500 سے نیچے جان ہی نہیں چھوڑتا، جبکہ میں […]

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سخت قوانین اور سعودی عوام

گزرشتہ رات پانچ سو ریال کا چینج لینے دو تین دکانوں پر گیا لیکن نہیں ملا ۔ تب اے ٹی ایم کا رُخ کیا اور پہلے پانچ سو ڈیپوزٹ کئیے پھر ساڑھے چار سو نکلوائے اور اپنی ضرورت پوری کی۔ تعجب کی بات نہیں لیکن سوچ میں ضرور پڑ گیا کہ وہ حاصل کئیے گئے […]

-اکست 2017 یوم الوطنی پاکستان

کالج میں پروفیسر صاحب نے اپنی کلاس کے ایک لڑکے سے سوال پوچھا کہ آپ کی قوم کیا ہے۔۔؟؟ جی میں پاکستانی ہوں اور مسلمان ہوں۔ وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ کس برادری سے تعلق رکھتے ہیں؟ سر وہ کیا ہوتی ہے؟ یہ ہمارا وہ دوست ہے جس نے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم بیرون ملک […]

میرا نام "عوام” ہے

میرا نام "عوام” ہے جناب_صدر۔۔!! میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ ایک عام پاکستانی ہونے کی حیثیت سے میں وہ سارے کارنامے سرانجام دے چکا ہوں جو آپ ایک حکمران بن کر سر انجام دیتے ہیں۔ جناب_محترم۔۔!! وہ سارے گُر اور خوبیاں مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہیں جس کی بدولت […]

"وی آر گرین”

دنیا میں جنت کے نظارے مطلوب ہوں تو کشمیر کا علاقہ سر فہرست ہے جسکی وجہ وہاں کی سر سبزوشادابی کی وہ قدرتی خوبصورتی ہے جو ٹھنڈک کو آنکھوں کے زریعہ سے روح تک کی سعی کرواتی ہے۔  میں سعودیہ عرب کے شہر الخبر میں مقیم ہوں جو چند سال پہلے عرب ممالک میں دوسرے […]

"مایوسی گناہ ہے”

"مایوسی گناہ ہے” دنیا میں ہر قول و فعل کی قدر و قیمت دو طرح کی ہوتی ہے، ایک مادی اور دوسری روحانی۔ مادی کی قیمت کا اندازہ حقیقی اہمیت اور ضرورت سے لگایا جاتا ہے جبکہ روحانی قیمت کا اندازہ اس کے تاثرات سے، یعنی حقیقی طور پر تو سب انسان یکساں ہیں لیکن […]

کہانی چار شہزادوں کی

"کہانی چار شہزادوں کی” ارے ہاں وہ یاد آیا چار شہزادوں کا قصہ کہ جب بادشاہ وفات پا گیا تو اُن چاروں شہزادوں کے درمیان طے پایا کہ جو ہم میں سے ذیادہ قابل ہو گا وہی بادشاہ بننے کا حقدار ٹہرایا جائے گا۔ چونکہ آپس میں فیصلہ کرنا مشکل تھا تو یہ طے پایا […]

"ٹو دی پوائنٹ”

"ٹو دی پوائنٹ” السلام و علیکم۔ کیا حال ہیں۔ وعلیکم السلام۔ جی الحمداللہ۔ کام کیسا چل رہا ہے۔ منشاءاللہ اور سنائیں۔۔؟ کیا کر رہے ہیں۔۔؟ کیا کھایا، کیا پکایا۔۔؟ کیا نئی تازی ہے۔۔؟ دن کیسے گزر رہے ہیں۔۔؟ کیا مصروفیت ہے۔۔؟ ان سوالوں کے کوئی کیا جواب دے گا؟ کیا آپ کے پاس ضائع کرنے […]

خاموشی

"خاموشی” آج سائٹ سے کچھ پریشانی میں واپس ہوا تو آفس میں ایک ورکر کی موجودگی کو دیکھ کر اُس پر برس پڑا، خلافِ معمول آواز زرا اونچی تھی، اسکا چہرہ دوسری جانب تھا اور وہ خاموشی کیساتھ اپنے کام میں مشغول رہا، یہ جان کر مجھے کافی تکلیف ہوئی کہ اُس نے میری بات […]

بِھکاری

"بِھکاری" سُنا اور پڑھا تو بہت تھا لیکن ایسے لوگوں سے سامنا پہلی بار ہوا، غالباً لینڈ کروزرکا چھ یا سات ماڈل ہو گا جو میرے قریب ہی آکر رکا۔ دراز قامت،بھاری بھرکم مضبوط جسامت اور بڑی بڑی مونچھوں والا ایک ادھیڑ عمر شخص مجھ سے مخاطب ہوا۔  پڑھا لکھا معلوم ہوتا تھا، کہنے لگا […]

رنگ

"رنگ” تخیل کر پرواز جب تخلیہ کی خواہاں ہو اور تنہائی میسر ہو جائے تو پرانی یادوں کے دیپ جلا کر مٹی کی دبیز تہہ تلے دھلتے رنگوں کے انگ انگ سمٹتے چلے جاتے ہیں۔ نکھرتے چلے جاتے ہیں۔ آر ایم اقبال  

دیارِغیر

"دیارِغیر" چار سال پہلے کمپنی کے ساتھ نکاح نامہ کی صورت میں اتفاق ہوا اور بعد ازاں تجدید ہوتا رہا، رہائش اپنی مرضی کے مطابق ہی رکھی لیکن جب کمپنی کی طرف سے باہر ذاتی رہائش پر رہتے ہوئے کسی حادثاتی صورت میں لا تعلق ہونے کا نوٹس ملا تو مجھے نا چاہتے ہوئے بھی […]

دوستی

"دوستی” خاموشی انسان کو بہت سی پریشانیوں سے نجات دلاتی ہے، کہیں خوب کِھل کر ہنسنا اور کہیں پھیکی سی مسکراہٹ کے ساتھ خاموش رہنا سب بیان کر دیتا ہے جبکہ خاموش رہ کر آنکھیں دِکھا نا بھی بہت کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ بہت سی نازک صورتحال میں آپ خاموشی کا سہارا لے کر فرار […]

گھٹیا کُتے

پطرس بخاری برِصغیر کے مزاح نگاری کے بےتاج بادشاہ کا ایک مضمون “کتے” ایک دوست کی دیوار پر پڑھ رہا تھا، جہاں مجھے ایسا لگا کہ پطرس بخاری صاحب نے نقادوں اور ہم عصر رقیبوں کی شگفتہ طرزِ بیان پر گوشمالی کی ہو۔ تو مجھے بھی خیال آیا کہ وہ عمیق مشاہدہ جو اپنے کالج […]

اعمال نامہ

احمد دفتر میں داخل ہوا تو سامنے بیٹھے مینیجر کی طرف متلاشی نظروں سے دیکھنے لگا جیسے وہ کچھ امید باندھے ہوئے ہو۔ احمد اور اس کا مینجر ایک ہی آفس میں بیٹھتے تھے اور روز مرہ کام کے ساتھ ایک بات کا ذکر معمول بن گیا تھا اور وہ تھی تنخواہ. تنخواہ کا ذکر […]

خوش رہنا سیکھئیے۔

"خوش رہنا سیکھئیے” لوکل اینیستھیٹک انجکشن کے باعث بولنا مشکل ہو رہا تھا سو ڈینٹل سرجن کے پاس بیٹھے ہوئے گزرتی نرس کی گھڑی پر نظر پڑی تو اشارے سے روکتے ہوئے گھڑی کا ماڈل دیکھا اور تعریف میں انگھوٹھا اُٹھا کر ٹیڑھا منہ بناتے ہوئے ویلڈن، اٹس آ نائس چوائس، سیوٹنگ آن یو کہہ […]

پیچیدہ روئیے

روزمرہ معمول کیطرح آج صبح صبح مُلاں جی چائے لے کر آن پہنچے۔ مختصر سے شکریہ کیساتھ میں پھر موبائل کی سکرین میں گھورنے لگا، کہنے لگے کہ آج کل ساری نسل ہی موبائل اور ٹیکنالوجی میں گھُس کر بیٹھی ہے۔ میں نے کہا خیریت مُلاں جی آج کچھ اداس دکھ رہے ہیں۔ کہنے لگے […]

تیسری صنف

راہ چلتے میٹرک کے ایک کلاس فیلو سے ٹاکرا ہوا، تقریبا چار سال کے بعد مل رہا تھا سو بڑی بےباکی سے ملا اور حال احوال پوچھنے کے دوران ہی میں نے گپ شپ کی غرض سے چائے کی دعوت دی اور ہم ہوٹل کو چل دئیے۔ اُس کی چال چلن میں کچھ نسوانی انداز […]

واہ رے بے بسی

واہ رے بے بسی کبھی کبھی چند الفاظ یا رویے انسان کی طبیعت پر اتنے گراں گزرتے ہیں کہ انہیں برداشت کرنا اور بھلانا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن حل ہر مسلئے کا ہوتا ہے اور بعض اوقات مثبت نتائج کیلئے کافی وقت درکارہوتا ہے بس صبر کا دامن مضبوطی سے پکڑے رکھنا چاہیے۔ چھٹی […]

انسان اور غلطی

"انسان اور غلطی" اقبال تم اللہ کا شکر ادا کیا کرو کہ تمہیں میرے جیسا مینجر ملا ہے، تمہیں پتہ ہے آج مجھے تمہاری شکایت ملی ہے، جی میں آپکو خود ہی بتانے والا تھا لیکن اس سے پہلے ہی آپ نے مجھے فون کر کے بُلا لیا۔ اقبال میں حیران ہوں کہ لوگ کس […]

ایک نوجوان ہم جنس پرستی سے کیسے بچا

بہتر ذریعہ معاش کی فکر میں ہر انسان بہتر سے بہتر پڑھائی اور کامیابی کی کوشش کرتا ہے، مگر بہت سے لوگ اچھا پڑھ لکھنے کے باوجود بھی اچھی تربیت سے محروم رہ جاتے ہیں اور بعض اوقات کم پڑھے لکھے یا ان پڑھ بھی ادب و آداب کی اونچائیوں کو چھونے لگتے ہیں، یہی […]